مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
ترقیم عوامۃ: 25384 ترقیم الشثری: -- 26501
٢٦٥٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (طير) (١) بن ثعلبة عن ابي النوار قال: رايت عليا اشترى قميصين غليظين ( (خير) (٢) قنبر احدهما) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مطر).
(٢) في [أ، هـ]: (حين).
(٣) سقط ما بين القوسين في: [جـ، ع].
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي النوار.
حضرت ابو النوار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو موٹی قمیصیں خریدتے دیکھا۔ ان میں سے ایک کو قنبر نے پسند کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26501، ترقيم محمد عوامة 25384)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26501 in Urdu