مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في صوف الميتة
مردار کی اُون کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25395 ترقیم الشثری: -- 26512
٢٦٥١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا لا يريان باسا بصوف الميتة ان ينتفع به.
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات مردار کی اون سے نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ اور حضرت حسن فرماتے ہیں۔ اس کو دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26512، ترقيم محمد عوامة 25395)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26512 in Urdu