مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في صوف الميتة
مردار کی اُون کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25393 ترقیم الشثری: -- 26510
٢٦٥١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا لا يرون باسا بصوف الميتة وشعر الوبر.
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ مردار کی اون اور اونٹ کے بالوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26510، ترقيم محمد عوامة 25393)
ترقیم عوامۃ: 25394 ترقیم الشثری: -- 26511
٢٦٥١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الخالق عن حماد في صوف الميتة إذا غسل فهو ذكاته.
حضرت عبد الخالق، حضرت حماد سے مردار کی اون کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ اس کو جب دھویا جائے تو یہی اس کی پاکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26511، ترقيم محمد عوامة 25394)
ترقیم عوامۃ: 25395 ترقیم الشثری: -- 26512
٢٦٥١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا لا يريان باسا بصوف الميتة ان ينتفع به.
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات مردار کی اون سے نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ اور حضرت حسن فرماتے ہیں۔ اس کو دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26512، ترقيم محمد عوامة 25395)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26513
٢٦٥١٣ - وقال الحسن: يغسل.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26513، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 25396 ترقیم الشثری: -- 26514
٢٦٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد (١) قال: انبانا ابن عون عن محمد قال: كانوا لا يرون بالصوف والشعر والمرعز (او) (٢) الوبر باسا، إنما كانوا يكرهون الصلاة في الجلد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، جـ]: (و).
حضرت محمد سے روایت ہے کہ پہلے حضرات اون، بال، بھیڑ کے بالوں کے نیچے والے رواں اور اونٹ کے بالوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ وہ صرف چمڑے میں نماز کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26514، ترقيم محمد عوامة 25396)
ترقیم عوامۃ: 25397 ترقیم الشثری: -- 26515
٢٦٥١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن عمران القطان عن حماد عن إبراهيم في (الريش) (١) والعقب والصوف والعظام من الميتة قال: إذا غسل فهو طهوره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الرش).
حضرت حماد، حضرت ابراہیم سے مردار کے بال، پٹھے، اون اور ہڈیوں کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جب ان کو دھویا جائے تو یہی ان کی طہارت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26515، ترقيم محمد عوامة 25397)
ترقیم عوامۃ: 25398 ترقیم الشثری: -- 26516
٢٦٥١٦ - (حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) (هشيم) ) (٢) (٣) عن مغيرة عن الشعبي ان بنات حسين بن علي كن يلبسن القميص، فإذا بلغن وتزوجن (يلبسن) (٤) الدروع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (نا).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٣) سقط ما بين القوسين من: [ط]، وفي [أ]: موجودة في الهامش.
(٤) في [أ، جـ]: (يلسن)، وفي [ح، ط]: (يلبس)، وفي [ز، هـ]: (لبسن).
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی بیٹیاں (خالی) قمیص پہنا کرتی تھیں۔ پھر جب وہ بالغ اور شادی شدہ ہوگئیں تو پھر وہ عورتوں کی کُرتی (بھی) پہنا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26516، ترقيم محمد عوامة 25398)
ترقیم عوامۃ: 25399 ترقیم الشثری: -- 26517
٢٦٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن حماد قال: لا باس (بريش) (١) الميتة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط]: (بريشه).
حضرت حماد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مردار کے بالوں (کے استعمال میں) کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26517، ترقيم محمد عوامة 25399)