مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في صوف الميتة
مردار کی اُون کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25396 ترقیم الشثری: -- 26514
٢٦٥١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد (١) قال: انبانا ابن عون عن محمد قال: كانوا لا يرون بالصوف والشعر والمرعز (او) (٢) الوبر باسا، إنما كانوا يكرهون الصلاة في الجلد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، جـ]: (و).
حضرت محمد سے روایت ہے کہ پہلے حضرات اون، بال، بھیڑ کے بالوں کے نیچے والے رواں اور اونٹ کے بالوں میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ وہ صرف چمڑے میں نماز کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26514، ترقيم محمد عوامة 25396)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26514 in Urdu