مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف
اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 2645 ترقیم الشثری: -- 2653
٢٦٥٣ - حدثنا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء في من دخل المسجد والإمام راكع قال: إذا جاوز النساء كبر (وركع) (١) ، ثم مضى (٢) حتى يدخل في الصف؛ فإن ادركه السجود قبل ذلك سجد حيث ادرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك، جـ]. (ورفع).
(٢) في [ب] زيادة: (ثم).
حدثنا عباد بن العوام، عن عبد الملك، عن عطاء في من دخل المسجد والإمام راكع، قال: " إذا جاوز النساء كبر وركع ثم مضى حتى يدخل في الصف فإن ادركه السجود قبل ذلك سجد حيث ادرك"
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جو مسجد میں داخل ہو اور لوگ رکوع کی حالت میں ہوں فرماتے ہیں کہ جب وہ عورتوں کو عبور کرلے تو اللہ اکبر کہہ کر رکوع کرے، پھر چلتا ہواصف میں داخل ہوجائے، پھر اگر اسے اس سے پہلے سجدے مل جائیں تو جہاں اسے سجدہ ملے وہیں کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2653، ترقيم محمد عوامة 2645)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2653 in Urdu