مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف
اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 2646 ترقیم الشثری: -- 2654
٢٦٥٤ - حدثنا عبيد الله عن عثمان بن الاسود قال: دخلت انا و (عمرو) (١) بن تميم المسجد فركع الإمام فركعت انا وهو، ومشينا راكعين حتى دخلنا الصف، فلما (قضينا الصلاة) (٢) قال لي عمرو: الذي صنعت آنفا ممن سمعته؟ قلت: من مجاهد، قال: قد رايت بن الزبير فعله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (عمرو)، وفي [أ، ب، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (قضينا الصلاة)، وفي [ب، هـ]: (دخلنا الصف).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمرو بن تميم، وقال ابن حزم: عمرو منكر.
حدثنا حدثنا عبيد الله، عن عثمان بن الاسود، قال: دخلت انا وعمرو بن تميم المسجد فركع الإمام فركعت انا وهو ومشينا راكعين حتى دخلنا الصف فلما دخلنا الصف، قال لي عمرو: والذي صنعت آنفا ممن سمعته؟ قلت: من مجاهد، قال:" قد رايت ابن الزبير فعله"
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ میں اور عمرو بن تمیم مسجد میں داخل ہوئے، امام نے رکوع کیا تو میں نے اور انہوں نے بھی رکوع کرلیا، پھر ہم دونوں رکوع کی حالت میں چلتے ہوئے صف کے ساتھ مل گئے۔ جب ہم نے نماز مکمل کرلی تو عمرو نے مجھ سے کہا کہ جو کچھ تم نے ابھی کیا ہے اسے کہتے ہوئے کس کو سنا ہے؟ میں نے کہا مجاہد سے اور انہوں نے فرمایا تھا کہ میں نے حضرت ابن زبیرکو ایسا کرتے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2654، ترقيم محمد عوامة 2646)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2654 in Urdu