🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف
اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2647 ترقیم الشثری: -- 2655
٢٦٥٥ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد الله عن القاسم، وعن هشام عن الحسن (قالا) (١) : في الرجل يدخل المسجد والقوم قد ركعوا قالا: إن كان يظن انه يدرك القوم قبل ان يرفعوا رؤوسهم فليركع، ثم ليمش حتى يدخل الصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال).
حدثنا ابن إدريس، عن عبيد الله، عن القاسم، وعن هشام، عن الحسن، قالا في الرجل يدخل المسجد والقوم قد ركعوا، قالا:" إن كان يظن انه يدرك القوم قبل ان يرفعوا رءوسهم فليركع ثم ليمش حتى يدخل الصف"
حضرت حسن اور حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہو اور لوگ رکوع کی حالت میں ہوں تو اسے دیکھنا ہے کہ اگر اس کے پہنچنے سے پہلے پہلے لوگ رکوع سے سر اٹھا لیں گے تو وہیں رکوع کرلے اور چلتا ہوا صف میں شامل ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2655، ترقيم محمد عوامة 2647)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2655 in Urdu