مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في العمائم السود
سیاہ عماموں کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25453 ترقیم الشثری: -- 26571
٢٦٥٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابو العنبس عمرو بن (مروان) (٢) عن ابيه قال: رايت على علي عمامة سوداء قد ارخى طرفها من خلفه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (ميمون).
(٣) مجهول؛ لجهالة مروان.
حضرت عمرو بن مروان، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ رنگ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کا کنارہ اپنے پیچھے گرایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26571، ترقيم محمد عوامة 25453)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26571 in Urdu