مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في العمائم السود
سیاہ عماموں کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25450 ترقیم الشثری: -- 26568
٢٦٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن مساور عن جعفر بن عمرو بن حريث عن (ابيه) (١) ان النبي ﷺ خطب وعليه عمامة سوداء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أمه).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٥٩)، وأحمد (١٨٧٣٤).
حضرت جعفر بن عمرو بن حریث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اور آپ نے سیاہ عمامہ پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26568، ترقيم محمد عوامة 25450)
ترقیم عوامۃ: 25451 ترقیم الشثری: -- 26569
٢٦٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ثابت بن عبيد عن ابي جعفر الانصاري قال: رايت على علي عمامة سوداء يوم قتل عثمان (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أبو جعفر عده ابن حجر في الطبقة الثانية من الإصابة (٧/ ٧٥).
حضرت ابو جعفر انصاری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جس دن حضرت عثمان قتل ہوئے اس دن میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26569، ترقيم محمد عوامة 25451)
ترقیم عوامۃ: 25452 ترقیم الشثری: -- 26570
٢٦٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن ابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ دخل مكة وعليه عمامة سوداء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٥٨)، وأحمد (١٤٩٠٤).
حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سیاہ عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26570، ترقيم محمد عوامة 25452)
ترقیم عوامۃ: 25453 ترقیم الشثری: -- 26571
٢٦٥٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابو العنبس عمرو بن (مروان) (٢) عن ابيه قال: رايت على علي عمامة سوداء قد ارخى طرفها من خلفه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (ميمون).
(٣) مجهول؛ لجهالة مروان.
حضرت عمرو بن مروان، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سیاہ رنگ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کا کنارہ اپنے پیچھے گرایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26571، ترقيم محمد عوامة 25453)
ترقیم عوامۃ: 25454 ترقیم الشثری: -- 26572
٢٦٥٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان (عن) (١) ابي الفضل عن الحسن قال: كانت عمامة النبي ﷺ سوداء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بن).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمامہ مبارک سیاہ رنگ کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26572، ترقيم محمد عوامة 25454)
ترقیم عوامۃ: 25455 ترقیم الشثری: -- 26573
٢٦٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سلمة بن وردان قال: رايت على انس عمامة سوداء، على غير قلنسوة، (وقد) (٢) ارخاها من خلفه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]، وانظر: ما سيأتي [٢٦٥٩٨].
(٢) في [أ، جـ، ح، ط]: (قد).
(٣) ضعيف؛ لضعف سلمة.
حضرت سلمہ بن وردان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس پر بغیر ٹوپی کے سیاہ عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کو پیچھے لٹکایا ہو اتھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26573، ترقيم محمد عوامة 25455)
ترقیم عوامۃ: 25456 ترقیم الشثری: -- 26574
٢٦٥٧٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (عاصم) (١) بن محمد عن ابيه قال: رايت ابن الزبير اعتم بعمامة سوادء قد ارخاها من خلفه] (٢) نحوا من ذراع (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عمر).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) صحيح.
حضرت عاصم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا کہ آپ نے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھا ہو اتھا۔ اور اس کو ایک ہاتھ کی مقدار اپنے پیچھے چھوڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26574، ترقيم محمد عوامة 25456)
ترقیم عوامۃ: 25457 ترقیم الشثری: -- 26575
٢٦٥٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عثمان بن ابي هند قال: رايت على ابي (عبيدة) (١) عمامة سوداء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (عبيد)، وانظر: ما سبق برقم [٢٦٢٤١]، وطبقات ابن سعد ٦/ ٢١٠، والعلل لأحمد ٣/ ٣٥٠.
(٢) صحيح.
حضرت عثمان بن ابن ہند سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26575، ترقيم محمد عوامة 25457)
ترقیم عوامۃ: 25458 ترقیم الشثری: -- 26576
٢٦٥٧٦ - حدثنا (ابو بكر قال: حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن سماك عن ملحان ابن ثروان، قال: رايت على عمار عمامة سوداء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) مجهول؛ لجهالة ملحان بن ثروان.
حضرت ملحان بن ثروان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26576، ترقيم محمد عوامة 25458)
ترقیم عوامۃ: 25459 ترقیم الشثری: -- 26577
٢٦٥٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا دينار (ابو) (١) (عمر) (٢) قال: رايت على الحسن عمامة سوداء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، جـ، ح، ز]: (عمرو)، وانظر: الجرح والتعديل ٣/ ٤٣٤، ومشتبه أسماء المحدثين ١/ ١١٣، وثقات ابن حبان ٦/ ٢٩٠، والكنى لمسلم ١/ ٥٣٣، والمقتنى ١/ ٤٢١، والكنى للدولابي ٢/ ٧٦٦.
حضرت ابو عمر دینار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26577، ترقيم محمد عوامة 25459)