🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. في العمائم السود
سیاہ عماموں کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25456 ترقیم الشثری: -- 26574
٢٦٥٧٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (عاصم) (١) بن محمد عن ابيه قال: رايت ابن الزبير اعتم بعمامة سوادء قد ارخاها من خلفه] (٢) نحوا من ذراع (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عمر).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) صحيح.

حضرت عاصم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا کہ آپ نے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھا ہو اتھا۔ اور اس کو ایک ہاتھ کی مقدار اپنے پیچھے چھوڑا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26574، ترقيم محمد عوامة 25456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26574 in Urdu