مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في العمائم السود
سیاہ عماموں کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25460 ترقیم الشثری: -- 26578
٢٦٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الحسن بن صالح عن جابر قال: اخبرني من راى عليا قد اعتم بعمامة سوداء قد ارخاها من بين يديه ومن خلفه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن علي.
حضرت جابر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے یہ بات بتائی ہے جس نے (خود) حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سیاہ رنگ کا عمامہ باندھے ہوئے دیکھا۔ آپ نے وہ عمامہ اپنے آگے اور اپنے پیچھے لٹکایا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26578، ترقيم محمد عوامة 25460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26578 in Urdu