مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من كره أن يركع دون الصف
جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 2651 ترقیم الشثری: -- 2659
٢٦٥٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن محمد بن عجلان عن الاعرج عن ابي هريرة قال: إذا دخلت (١) والإمام راكع فلا تركع حتى تاخذ مقامك من الصف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (دخلت)، وفي [أ، ب، د، هـ]: (ركعت).
(٢) حسن؛ ابن عجلان صدوق، وأخرجه مرفوعًا الطحاوي في شرح المشكل (٥٥٧٧).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن محمد بن عجلان، عن الاعرج، عن ابي هريرة ، قال: " إذا دخلت والإمام راكع فلا تركع حتى تاخذ مقامك من الصف"،
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو اور امام رکوع کی حالت میں ہو تو جب تک صف میں شامل نہ ہوجاؤ تکبیر نہ کہو۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ جب اس کے ساتھ کوئی اور آدمی بھی ہو تو صف سے پہلے رکوع کرسکتا ہے، اگر اکیلا ہو تو رکوع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2659، ترقيم محمد عوامة 2651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2659 in Urdu