مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. في إرخاء العمامة بين الكتفين
دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
ترقیم عوامۃ: 25486 ترقیم الشثری: -- 26604
٢٦٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة قال: رايت ابا نضرة يعتم بعمامة سوداء قد ارخاها (من) (١) تحت عنقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
حضرت سلیمان بن مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نضرہ کو سیاہ عمامہ باندھتے دیکھا۔ انہوں نے عمامہ اپنی گردن کے نیچے سے لٹکایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26604، ترقيم محمد عوامة 25486)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26604 in Urdu