🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من كان يعتم بكور واحد
جو حضرات ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25489 ترقیم الشثری: -- 26607
٢٦٦٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سليمان بن حرب قال: حدثنا جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم عن سليمان بن ابي عبد الله قال: ادركت المهاجرين الاولين يعتمون بعمائم كرابيس: سود وبيض وحمر وخضر وصفر، يضع ⦗٣٠⦘ (احدهم) (١) العمامة على راسه ويضع القلنسوة فوقها، ثم يدير العمامة هكذا -يعني على كوره- لا يخرجها من تحت ذقنه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (أحدهما).
(٢) مجهول؛ لجهالة سليمان بن أبي عبد اللَّه.

حضرت سلیمان بن ابی عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے مہاجرین اولین سفید، سیاہ، سرخ، سبز اور زرد رنگ کے سوتی عمامے باندھتے پایا ہے۔ ان میں سے کوئی اپنے سر پر عمامہ رکھتا۔ پھر اس کے اوپر ٹوپی رکھتا پھر عمامہ کو یوں … یعنی اس کے بل پر …گھماتا۔ ا س کو اپنی ٹھوڑی کے نیچے سے نہیں نکالتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26607، ترقيم محمد عوامة 25489)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26607 in Urdu