🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

44. من كان يعتم بكور واحد
جو حضرات ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25488 ترقیم الشثری: -- 26606
٢٦٦٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت شريحا يعتم بكور واحد.
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26606، ترقيم محمد عوامة 25488)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25489 ترقیم الشثری: -- 26607
٢٦٦٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سليمان بن حرب قال: حدثنا جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم عن سليمان بن ابي عبد الله قال: ادركت المهاجرين الاولين يعتمون بعمائم كرابيس: سود وبيض وحمر وخضر وصفر، يضع ⦗٣٠⦘ (احدهم) (١) العمامة على راسه ويضع القلنسوة فوقها، ثم يدير العمامة هكذا -يعني على كوره- لا يخرجها من تحت ذقنه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (أحدهما).
(٢) مجهول؛ لجهالة سليمان بن أبي عبد اللَّه.

حضرت سلیمان بن ابی عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے مہاجرین اولین سفید، سیاہ، سرخ، سبز اور زرد رنگ کے سوتی عمامے باندھتے پایا ہے۔ ان میں سے کوئی اپنے سر پر عمامہ رکھتا۔ پھر اس کے اوپر ٹوپی رکھتا پھر عمامہ کو یوں … یعنی اس کے بل پر …گھماتا۔ ا س کو اپنی ٹھوڑی کے نیچے سے نہیں نکالتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26607، ترقيم محمد عوامة 25489)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25490 ترقیم الشثری: -- 26608
٢٦٦٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن الاعمش عن ثابت بن (عبيد) (١) قال: رايت زيد بن ثابت وعليه إزار ورداء وعمامة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٢) حسن؛ شريك صدوق.

حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت کو دیکھا۔ ان پر ازار، چادر اور عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26608، ترقيم محمد عوامة 25490)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25491 ترقیم الشثری: -- 26609
٢٦٦٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن اسامة (١) كان يكره ان يعتم (إلا) (٢) (ان) (٣) يجعل تحت لحيته وحلقه من العمامة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (بن زيد).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ز].

حضرت ابن طاؤس، حضرت اسامہ بن زید کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے۔ کہ عمامہ کا کچھ حصہ اپنی ڈاڑھی اور ٹھوڑی کے نیچے کیے بغیر عمامہ کو باندھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26609، ترقيم محمد عوامة 25491)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں