مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الخضاب بالحناء
مہندی سے رنگنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25504 ترقیم الشثری: -- 26622
٢٦٦٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد بن طلحة عن حميد بن وهب عن (طاوس او ابن طاوس) (١) عن ابن عباس قال: مر على النبي ﷺ رجل قد خضب بالحناء فقال:"ما احسن هذا"، ثم مر عليه آخر قد خضب بالحناء والكتم فقال:"هذا احسن من هذا"، قال: ثم مر عليه آخر (قد) (٢) خضب بصفرة (قال) (٣) :"هذا احسن من هذا كله" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في مصادر التخريج: (عن ابن طاووس عن أبيه)، وقد رواه بعضهم من طريق المؤلف.
(٢) في [جـ، ز]: زيادة (قد).
(٣) في [جـ]: (فقال).
(٤) ضعيف؛ لضعف حميد بن وهب، أخرجه أبو داود (٤٢١١)، وابن ماجه (٣٦٢٧)، وابن سعد ١/ ٤٤٠، والطيالسي (٢٦٠٤)، والعقيلي ١/ ٢٦٩، والطبراني (١٠٩٢٢)، وابن عدي ٢/ ٦٩٢، والبيهقي الآداب (٨٢٣)، والمزي ٧/ ٤٠٨.
حضرت طاؤس … یا ابن طاؤس …حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک آدمی گزرا جس نے مہندی کا خضاب کیا ہو اتھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کس قدر اچھا ہے۔“ پھر ایک دوسرا آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا جس نے مہندی اور کتم کا خضاب کیا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اس سے بہتر ہے۔“ راوی کہتے ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک اور شخص گزرا جس نے زرد رنگ سے خضاب کیا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اس سارے سے بہتر ہے۔“…حضرت طاؤس زرد رنگ کا خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26622]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26622، ترقيم محمد عوامة 25504)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26622 in Urdu