مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. من كره الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25532 ترقیم الشثری: -- 26652
٢٦٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن الخضاب بالوسمة فقال: هو مما احدث الناس، قد (رايت) (١) نفرا من اصحاب رسول الله ﷺ فما رايت احدا منهم (يختضب بالوسمة) (٢) ، ما كانوا يخضبون إلا بالحناء والكتم وهذه الصفرة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وليت).
(٢) في [ز]: (يخضب بالحناء).
(٣) منقطع حكمًا؛ عبد الملك مدلس.
حضرت عبد الملک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء سے وسمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ چیز لوگوں کی ایجاد کردہ چیزوں میں سے ہے۔ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت کو دیکھا ہے۔ لیکن میں نے ان میں سے کسی ایک کو بھی وسمہ کے ساتھ خضاب کرتے نہیں دیکھا۔ وہ لوگ صرف مہندی، کتم اور زرد رنگ سے خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26652، ترقيم محمد عوامة 25532)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26652 in Urdu