🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

50. من كره الخضاب بالسواد
جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25532 ترقیم الشثری: -- 26652
٢٦٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عبد الملك قال: سئل عطاء عن الخضاب بالوسمة فقال: هو مما احدث الناس، قد (رايت) (١) نفرا من اصحاب رسول الله ﷺ فما رايت احدا منهم (يختضب بالوسمة) (٢) ، ما كانوا يخضبون إلا بالحناء والكتم وهذه الصفرة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وليت).
(٢) في [ز]: (يخضب بالحناء).
(٣) منقطع حكمًا؛ عبد الملك مدلس.

حضرت عبد الملک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عطاء سے وسمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: یہ چیز لوگوں کی ایجاد کردہ چیزوں میں سے ہے۔ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت کو دیکھا ہے۔ لیکن میں نے ان میں سے کسی ایک کو بھی وسمہ کے ساتھ خضاب کرتے نہیں دیکھا۔ وہ لوگ صرف مہندی، کتم اور زرد رنگ سے خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26652، ترقيم محمد عوامة 25532)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25533 ترقیم الشثری: -- 26653
٢٦٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي رباح عن مجاهد انه (كره) (١) الخضاب بالسواد وقال: اول من خضب (به) (٢) فرعون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].

حضرت ابو رباح، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیاہ خضاب کو ناپسند سمجھتے تھے اور فرماتے تھے۔ یہ خضاب سب سے پہلے فرعون نے کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26653، ترقيم محمد عوامة 25533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25534 ترقیم الشثری: -- 26654
٢٦٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن قيس بن مسلم عن مجاهد انه كره الخضاب بالسواد.
حضرت قیس بن مسلم، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیاہ خضاب کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26654، ترقيم محمد عوامة 25534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25535 ترقیم الشثری: -- 26655
٢٦٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول انه كره الخضاب بالوسمة.
حضرت برد، حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے کہ حضرت ابوبکر نے مہندی اور کتم کا خضاب کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26655، ترقيم محمد عوامة 25535)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26656
٢٦٦٥٦ - وقال: خضب ابو بكر بالحناء والكتم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مكحول لم يدرك أبا بكر.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26656، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25536 ترقیم الشثری: -- 26657
٢٦٦٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيدة عن (صاعد) (١) بن مسلم قال: سئل الشعبي عن الخضاب بالوسمة فكرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (صالح).
حضرت صاعد بن مسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26657، ترقيم محمد عوامة 25536)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25537 ترقیم الشثری: -- 26658
٢٦٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ملازم ابن عمرو عن موسى بن نجدة عن جده (يزيد) (١) بن عبد الرحمن قال: سالت ابا هريرة: ما ترى في الخضاب بالوسمة؟ فقال: لا يجد المختضب بها ريح الجنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (زيد).
(٢) مجهول؛ لجهالة موسى بن نجدة.

حضرت یزید بن عبد الرحمن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے سوال کیا۔ کہ وسمہ کے ساتھ خضاب کرنے میں آپ کی رائے کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: اس کے ذریعہ خضاب کرنے والا جنت کی بُو بھی نہ پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26658، ترقيم محمد عوامة 25537)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25538 ترقیم الشثری: -- 26659
٢٦٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (بن) (١) آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن ايوب قال: سمعت سعيد بن جبير وسئل عن الخضاب بالوسمة (٢) فقال: يكسو الله العبد في وجهه النور، ثم يطفئه بالسواد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (س).
(٢) في [هـ]: زيادة (فكرهه).

حضرت ایوب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جببر کو سُنا۔ جبکہ ان سے وسمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا؟ انہوں نے فرمایا۔ کہ اللہ تعالیٰ بندے کے چہرہ پر نور (کا لباس) پہناتے ہیں اور بندہ پھر اس نور کو سیاہی سے بجھاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26659، ترقيم محمد عوامة 25538)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25539 ترقیم الشثری: -- 26660
٢٦٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن عبد الملك عن عطاء في الخضاب بالوسمة (قال) (١) : (هو) (٢) محدث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (فقال).
(٢) سقط من: [جـ، ز].

حضرت عبد الملک، حضرت عطاء سے، و سمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: یہ من گھڑت چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26660، ترقيم محمد عوامة 25539)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں