مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25553 ترقیم الشثری: -- 26674
٢٦٦٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن (عبيد الله) (١) عن سعيد بن ابي سعيد ان ابن جريج سال ابن عمر قال: رايتك تصفر لحيتك (بالورس) (٢) ؟ فقال ابن عمر: اما (تصفيري) (٣) (لحيتي) (٤) فإني رايت رسول الله ﷺ يصفر لحيته (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ز]: (بالورق)، وفي [ط]: (بالورن).
(٣) في [جـ]: (تصغير).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٥١)، ومسلم (١١٨٧).
حضرت سعید بن ابی سعید سے روایت ہے کہ حضرت ابن جریج نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا۔ کہا کہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ اپنی داڑھی پر ورس بوٹی کے ذریعہ زرد خضاب کرتے ہیں؟ اس پر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: میرا اپنی داڑھی کو زرد خضاب کرنا تو (اس لئے ہے کہ) میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی داڑھی مبارک پر زرد خضاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26674، ترقيم محمد عوامة 25553)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26674 in Urdu