مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25555 ترقیم الشثری: -- 26676
٢٦٦٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا المحاربي عن الحسن بن عبيد الله قال: رايت الاسود وابن الاسود يصفران لحاهما.
حضرت حسن بن عبید اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود اور حضرت ابن الاسود کو دیکھا۔ یہ دونوں اپنی داڑھیوں پر زرد خضاب کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26676، ترقيم محمد عوامة 25555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26676 in Urdu