مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. في تصفير اللحية
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 25559 ترقیم الشثری: -- 26680
٢٦٦٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل قال: حدثنا ابن الغسيل قال: رايت سهل بن سعد مصفر اللحية، له جميمة (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر الخبر [٢٦٧٣٥] في: [جـ، ز، ع].
(٢) صحيح.
حضرت ابن الغسیل بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن سعد کو داڑھی پر زرد خضاب کیا ہوا دیکھا۔ آپ کی زلفیں بھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26680، ترقيم محمد عوامة 25559)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26680 in Urdu