🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25578 ترقیم الشثری: -- 26699
٢٦٦٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن عبد الله بن ابي قتادة قال: مازح النبي ﷺ ابا قتادة قال:" (لاجزن) (١) جمتك"، (قال) (٢) : لك مكانها استر فقال له بعد ذلك:"اكرمها"، فكان يتخذ لها بعد ذلك (السك) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (احذر)، وفي [ز]: (لآخذن)، وفي [ح]: (لاجذن).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) السك نوع من الطيب، وفي [هـ]: (السد)، وفي [س]: (الشك)، وفي [ب]: (الشبك).
(٤) مرسل؛ بل معضل، يحيى بن عبد اللَّه بن أبي قتادة من تابعي التابعين، أخرجه ابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ١٠، والواقدي كما في تاريخ دمشق ٦٧/ ١٥٣، والوافي بالوفيات ١١/ ١٨٦.

حضرت یحییٰ بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت قتادہ سے مزاح کیا۔ فرمایا: ”میں ضرور بالضرور تمہاری زلفیں کاٹ دوں گا۔“ حضرت ابو قتادہ نے فرمایا: آپ کے لئے ان کی جگہ ایک قید ی ہے۔ پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ان کا خیال کرو۔“ چناچہ حضرت قتادہ اس کے بعد زلفوں کے لیے خاص خوشبو بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26699، ترقيم محمد عوامة 25578)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26699 in Urdu