🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في اتخاذ الجمة والشعر
بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25582 ترقیم الشثری: -- 26703
٢٦٧٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إبراهيم بن سعد عن محمد بن إسحاق عن يحيى بن (عباد) (١) (عن ابيه) (٢) عن عائشة قالت: كنت افرق خلف يافوخ رسول الله ﷺ ثم اسدل (ناصيته) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (غياثة).
(٢) سقط في: [ز].
(٣) في [هـ]: (ناصية).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس، أخرجه أحمد (٢٦٣٥٥)، وابن ماجه (٣٦٣٣)، وأبو يعلى (٤٤١٣)، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٤٧٧)، كما أخرجه أبو داود (٤١٨٩).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے اوپر کے حصہ کے پیچھے سے مانگ نکالتی تھی پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کے بالوں کو چھوڑ دیا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26703، ترقيم محمد عوامة 25582)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26703 in Urdu