🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. ما يقول الرجل إذا لبس الثوب الجديد
جب آدمی نیا کپڑا پہنے تو کیا کہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25595 ترقیم الشثری: -- 26718
٢٦٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن اخيه عيسى عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا لبس احدكم ثوبا جديدا فليقل: الحمد لله الذي كساني ما اواري به عورتي، واتجمل به في الناس" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ ابن أبي ليلى هو محمد سيئ الحفظ، ووالده عبد الرحمن تابعي، أخرجه ابن سعد ١/ ٤٦٠.
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے۔ و ہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نیا کپڑا پہنے تو اس کو یہ کہنا چاہیے۔:: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے مجھے وہ (کپڑا) پہنایا جس کے ذریعہ میں اپنے ستر کو چھپاتا ہوں اور جس کے ذریعہ میں لوگوں میں جمال حاصل کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26718، ترقيم محمد عوامة 25595)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26718 in Urdu