مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من كان يكره كثرة الشعر
جو حضرات زیادہ بالوں کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25604 ترقیم الشثری: -- 26727
٢٦٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مبارك عن هشام عن (ابي) (١) قدامة قال: دخل رجل على ابن سيرين وعليه شعر طويل فقال: هذا يكره، ثم دخل عليه من الغد وقد استاصله فقال: هذا يكره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ين).
حضرت ابن قدامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس حاضر ہوا اور اس آدمی کے لمبے لمبے بال تھے۔ تو ابن سیرین نے فرمایا: یہ مکروہ ہیں۔ پھر وہ شخص اگلے دن آپ کے پاس آیا اور اس نے سر کو بالکلیہ صاف کرلیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: یہ بھی مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26727، ترقيم محمد عوامة 25604)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26727 in Urdu