مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من كان يكره كثرة الشعر
جو حضرات زیادہ بالوں کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25602 ترقیم الشثری: -- 26725
٢٦٧٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن اسامة قال: كان عمر ابن عبد العزيز إذا كان يوم الجمعة بعث الاحراس فياخذون بابواب المسجد، ⦗٥٦⦘ (فلا) (١) يجدون رجلا موفر (شيء من الشعر) (٢) إلا جزوه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ولا).
(٢) في [جـ]: (الشيء من الشعر)، وفي [أ، ط، هـ]: (الشعر يعني مبذر الشعر)، وفي [ح]: (الشعر يعني مبر الشعر).
حضرت اسامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب جمعہ کا دن ہوتا تھا تو حضرت عمر بن عبد العزیز، چوکیداروں کو بیجتے، پس وہ مسجد کے دروازوں پر کھڑے ہوجاتے اور وہ جس آدمی کو بھی کثیر بالوں والا پاتے تو اس کے بالوں کو کاٹ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26725، ترقيم محمد عوامة 25602)
ترقیم عوامۃ: 25603 ترقیم الشثری: -- 26726
٢٦٧٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام وسفيان بن عقبة عن (سفيان عن) (١) عاصم (بن كليب) (٢) (عن) (٣) ابيه عن وائل بن حجر قال: (رآني) (٤) النبي ﷺ ولي شعر طويل فقال:"ذباب ذباب"، فانطلقت فاخذته، فرآني النبي ﷺ فقال:"إني لم اعنك وهذا احسن" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [ح]: (بن).
(٤) في [أ، ح، ز، ط، هـ]: (نهاني).
(٥) حسن؛ كليب بن شهاب صدوق، أخرجه أبو داود (٤١٩٠)، والنسائي ٨/ ١٣١، وفي الكبرى (٩٣٠٧)، وابن ماجه (٣٦٣٦)، والطحاوي في شرح المشكل ٨/ ٤٣٦، وابن سعد ٦/ ٢٦، والطبراني ٢٢/ (٩٩)، والمزي ٧/ ٣٥٣، والبيهقي في الشعب (٦٤٧٥)، والخطابي في غريب الحديث ١/ ٤٩٣، والعقيلي ١/ ٢١٩.
حضرت وائل بن حجر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا جبکہ میرے بال لمبے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مکھی، مکھی ‘ ‘ چناچہ مں ب چل دیا اور میں نے وہ بال کاٹ لیے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا تو فرمایا: ”میری مراد (مکھی مکھی کہنے سے) تم تو نہیں تھے۔ یہ بھی اچھا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26726، ترقيم محمد عوامة 25603)
ترقیم عوامۃ: 25604 ترقیم الشثری: -- 26727
٢٦٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مبارك عن هشام عن (ابي) (١) قدامة قال: دخل رجل على ابن سيرين وعليه شعر طويل فقال: هذا يكره، ثم دخل عليه من الغد وقد استاصله فقال: هذا يكره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ين).
حضرت ابن قدامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس حاضر ہوا اور اس آدمی کے لمبے لمبے بال تھے۔ تو ابن سیرین نے فرمایا: یہ مکروہ ہیں۔ پھر وہ شخص اگلے دن آپ کے پاس آیا اور اس نے سر کو بالکلیہ صاف کرلیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: یہ بھی مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26727، ترقيم محمد عوامة 25604)