مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25606 ترقیم الشثری: -- 26729
٢٦٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (عبد العزيز بن صهيب) (١) (عن) (٢) انس قال: اصطنع رسول الله ﷺ خاتما (فقال) (٣) :"إنا قد (اصطنعنا) (٤) خاتما ونقشنا فيه نقشا فلا ينقش عليه احد" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (صهيب بن عبد العزيز)، وفي [أ، ح، ز، ط]: (صهيب عن عبد العزيز).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (بن).
(٣) سقط من: [ح].
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: (صغنا).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٧٧)، ومسلم (٢٠٩٢)، وأحمد (١١٩٨٩)، وابن ماجه (٣٦٤٠).
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں ہم ایک نقش بھی نقش کروایا ہے پس کوئی اس جیسا نقش نہ کروائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26729، ترقيم محمد عوامة 25606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26729 in Urdu