مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25609 ترقیم الشثری: -- 26732
٢٦٧٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ (عن) (١) اشعث (عن) (٢) محمد قال: كان نقش خاتم انس (اسد) (٣) رابض حوله (فرائس) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مكررة في: [ز].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [هـ]: (دراس)، وفي [ز]: (رواس).
(٥) صحيح.
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت انس کی انگوٹھی کا نقش یوں تھا۔ شیر حملہ کر رہا تھا اور اس کے ارد گرد چیر پھاڑ کیے ہوئے شکار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26732، ترقيم محمد عوامة 25609)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26732 in Urdu