🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25611 ترقیم الشثری: -- 26734
٢٦٧٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إبراهيم (ابن) (١) عطاء عن ابيه قال: كان خاتم عمران بن حصين نقشه تمثال رجل متقلد سيفا، قال إبراهيم: فرايته انا في خاتم عندنا في طين، فقال ابي: هذا خاتم عمران بن حصين (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) حسن؛ إبراهيم بن عطاء صدوق.

حضرت ابراہیم بن عطاء، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین کی انگوٹھی کا نقش ایک تلوار لٹکایا ہوا شخص تھا۔ حضرت ابراہیم کہتے ہیں۔ پس میں نے یہ نقش اپنے ہاں موجود مٹی میں ایک انگوٹھی پر دیکھا۔ میرے والد نے کہا۔ یہ حضرت عمران بن حصین کی انگوٹھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26734، ترقيم محمد عوامة 25611)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26734 in Urdu