مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25617 ترقیم الشثری: -- 26738
٢٦٧٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير (١) عن إبراهيم بن محمد (بن) (٢) المنتشر عن ابيه قال: كان نقش خاتم مسروق بسم الله الرحمن الرحيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زاد (عن مغيرة).
(٢) سقط من: [ط].
حضرت ابراہیم بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی انگوٹھی کا نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26738، ترقيم محمد عوامة 25617)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26738 in Urdu