مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
ترقیم عوامۃ: 25619 ترقیم الشثری: -- 26740
٢٦٧٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن ابيه قال: كان في خاتم ابي العزة: لله جميعا.
حضرت جعفر، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میرے والد کی انگوٹھی میں نقش تھا۔ العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ (ساری عزت اللہ کے لئے ہے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26740]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26740، ترقيم محمد عوامة 25619)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26740 in Urdu