🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. نقش الخاتم وما جاء فيه
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25623 ترقیم الشثری: -- 26745
٢٦٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) عن (حنظلة) (٢) قال: رايت على القاسم وسالم خاتمين: في خاتم القاسم: اسمه، وفي خاتم سالم: اسمه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ط]: (حطلة).

حضرت حنظلہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم پر دو انگوٹھیاں دیکھیں۔ حضرت قاسم کی انگوٹھی میں ان کا نام تھا اور حضرت سالم کی انگوٹھی میں ان کا نا م تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26745، ترقيم محمد عوامة 25623)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26745 in Urdu