🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. في الخاتم الفضة
چاندی کی انگوٹھی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25638 ترقیم الشثری: -- 26761
٢٦٧٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير (عن عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: اتخذ رسول الله ﷺ خاتما من ورق فكان في يده، ثم (كان) (٢) في يد ابي ⦗٦٤⦘ بكر من بعده، ثم (كان) (٣) في يد عمر، ثم كان في يد عثمان حتى وقع منه في بئر (اريس) (٤) ، وكان نقشه محمد رسول الله (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: زيادة (كان).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ح، ط]: (بريس).
(٥) في [ط]: زيادة ﷺ.
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٨٧٣)، ومسلم (٢٠٩١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی۔ پس وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں رہی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر کے ہاتھ میں تھی پھر حضرت عمر کے ہاتھ میں رہی۔ پھر حضرت عثمان کے ہاتھ میں رہی۔ یہاں تک کہ یہ آپ سے بئیر اریس میں گرگئی۔ اور اس کا نقش محمد رسول اللّٰہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26761، ترقيم محمد عوامة 25638)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26761 in Urdu