مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من رخص فيه
جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25664 ترقیم الشثری: -- 26787
٢٦٧٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: (٢) كانوا يرخصون للغلام في خاتم الذهب، فإذا كبر القاه او قال: طرحه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) في [هـ]: زيادة (قال).
حضرت ابراہیم تیمی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ بچہ کے لئے سونے کی انگوٹھی کی اجازت دیتے تھے۔ پھر جب بچہ بڑا ہوجائے تو اس کو اتار دے … یا فرمایا … اس کو پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26787]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26787، ترقيم محمد عوامة 25664)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26787 in Urdu