مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من رخص فيه
جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25665 ترقیم الشثری: -- 26788
٢٦٧٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا الحسن بن صالح عن سماك قال: رايت (على) (١) جابر بن سمرة خاتما من ذهب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) حسن؛ سماك صدوق.
حضرت سماک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی اور میں نے حضرت عکرمہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26788، ترقيم محمد عوامة 25665)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26788 in Urdu