مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. من كان يحلي سيفه بالحديد
جو لوگ اپنی تلوار کو لوہے سے مزین کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25699 ترقیم الشثری: -- 26824
٢٦٨٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن مخارق عن طارق قال: خطبنا علي، وعليه سيف حليته من حديد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق.
حضرت طارق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور ان پر ایک تلوار تھی جس کا زیور لوہے کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26824]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26824، ترقيم محمد عوامة 25699)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26824 in Urdu