مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الصور في البيت
گھر میں تصویروں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25703 ترقیم الشثری: -- 26828
٢٦٨٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن محمد (بن) (١) عمرو عن ابي سلمة عن عائشة قالت: واعد النبي ﷺ جبريل (في) (٢) ساعة ياتيه فيها، فراث عليه، فخرج النبي ﷺ فإذا هو بجبريل (قائم) (٣) على الباب فقال له:"ما منعك ان تدخل؟" قال:"إن في البيت كلبا، وإنا لا ندخل بيتا فيه صورة ولا كلب" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) ساقطة في: [أ، جـ، ح، ط، ز].
(٣) في [جـ]: (قائمًا).
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه مسلم (٢١٠٤)، وأحمد (٢٥١٠٠)، وابن ماجه (٣٦٥١).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت جبرئیل نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک وقت آنے کا وعدہ کیا پھر وہ اس وقت سے تاخیر کر گئے تو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تو اس وقت حضرت جبرئیل دروازے پر کھڑے ملے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کہا…”تمہیں اندر داخل ہونے سے کیا رکاوٹ تھی؟“۔ انہوں نے کہا۔ ”گھر میں کتا ہے جبکہ ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26828، ترقيم محمد عوامة 25703)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26828 in Urdu