🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. في الصور في البيت
گھر میں تصویروں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25701 ترقیم الشثری: -- 26826
٢٦٨٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس عن ابي طلحة عن النبي ﷺ قال:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (علية)، وفي [جـ]: (عيينة)، ورواه ابن ماجه (٣٦٤٩)، عن المؤلف عن ابن عيينة وكذا هو في [هـ]، وقد سبق كذلك ٥/ ٤١٠ برقم [٢١١٣٦]: ابن عيينة في جميع النسخ.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٣٢٢)، ومسلم (٢١٠٦).

حضرت طلحہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتے ایسے گھروں میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26826، ترقيم محمد عوامة 25701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25702 ترقیم الشثری: -- 26827
٢٦٨٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن علي بن مدرك عن (١) ⦗٨٢⦘ ابي زرعة عن عبد الله بن (نجي) (٢) (عن ابيه) (٣) عن علي عن النبي ﷺ قال:"الملائكة لا تدخل (بيتا) (٤) فيه كلب ولا صورة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: زيادة (بن).
(٢) في [ط، ع]: (يحيى).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) سقط من: [ط]، وفي [جـ]: (بيت).
(٥) مجهول؛ نجي مجهول، وابنه عبد اللَّه بن نجي وثقه النسائي والحاكم والعجلي، وقال من خيار التابعين، وقال الدارقطني مرة: لا بأس به، وقال أخرى: ليس بقوي، وذكره ابن حبان في الثقات، وقال البخاري وابن عدي: فيه نظر، وقال الحافظ: صدوق وهذا الذي يجمع بين الأقوال، والحديث أخرجه أحمد (٦٠٨)، وابن خزيمة (٩٠٤)، وابن ماجه (٣٦٥٠) (٣٧٠٨)، والنسائي ٣/ ١٢، وأبو يعلى (٥٩٢)، والدارمي (٢٦٦٣)، والبزار (٨٨١)، والحاكم ١/ ١٧١، ورواه الدارقطني في العلل ٣/ ٢٥٩.

حضرت علی رضی اللہ عنہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26827]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26827، ترقيم محمد عوامة 25702)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25703 ترقیم الشثری: -- 26828
٢٦٨٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن محمد (بن) (١) عمرو عن ابي سلمة عن عائشة قالت: واعد النبي ﷺ جبريل (في) (٢) ساعة ياتيه فيها، فراث عليه، فخرج النبي ﷺ فإذا هو بجبريل (قائم) (٣) على الباب فقال له:"ما منعك ان تدخل؟" قال:"إن في البيت كلبا، وإنا لا ندخل بيتا فيه صورة ولا كلب" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) ساقطة في: [أ، جـ، ح، ط، ز].
(٣) في [جـ]: (قائمًا).
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه مسلم (٢١٠٤)، وأحمد (٢٥١٠٠)، وابن ماجه (٣٦٥١).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت جبرئیل نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک وقت آنے کا وعدہ کیا پھر وہ اس وقت سے تاخیر کر گئے تو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تو اس وقت حضرت جبرئیل دروازے پر کھڑے ملے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے کہا…تمہیں اندر داخل ہونے سے کیا رکاوٹ تھی؟۔ انہوں نے کہا۔ گھر میں کتا ہے جبکہ ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26828]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26828، ترقيم محمد عوامة 25703)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25704 ترقیم الشثری: -- 26829
٢٦٨٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن موسى بن (عبيدة) (١) عن ابان ⦗٨٣⦘ ابن صالح عن القعقاع بن حكيم (عن) (٢) سلمى ام رافع (عن ابي رافع) (٣) قالت: (اتى) (٤) جبريل يستاذن على النبي ﷺ (فاذن له) (٥) فابطا عليه، فاخذ رسول الله ﷺ رداءه فقام إليه وهو بالباب فقال رسول الله قال:"قد اذنا لك" قال:"اجل ولكنا لا ندخل بيتا فيه كلب ولا صورة" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
(٥) سقط من: [أ، ز، ط، ع، هـ].
(٦) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة، أخرجه الحاكم ٢/ ٣١١، والطحاوي ٤/ ٥٧، والطبراني (٩٧٢)، والروياني (٦٩٠)، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٢٣٥، وابن جرير في التفسير ٦/ ٨٨، وابن جميع في معجم شيوخه ١/ ٢٢١، وبنحوه البيهقي ٩/ ٢٣٥، وطالع المطالب العالية (٣٢٩).

حضرت ابو رافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت جبرائیل آئے اور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت مانگی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اجازت دے دی لیکن وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنے میں تاخیر کرنے لگے۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر مبارک سنبھالی اور ان کی طرف گئے تو ان کو دروازے پر دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہم نے تو تمہیں اجازت دے دی تھی۔ جبرائیل نے کہا: جی ہاں! لیکن ہم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26829، ترقيم محمد عوامة 25704)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25705 ترقیم الشثری: -- 26830
٢٦٨٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عدي عن خالد بن سعد قال: (دعي) (١) ابو مسعود إلى طعام، فراى في البيت صورة، فلم يدخل حتى كسرت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (دعاني)، وفي [ح]: (دعا).
(٢) صحيح.

حضرت خالد بن سعد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود کو ایک جگہ کھانے کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے (اس) گھر میں تصویر دیکھی تو ا س وقت تک اندر نہیں گئے جب تک تصویر توڑی نہیں گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26830، ترقيم محمد عوامة 25705)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25706 ترقیم الشثری: -- 26831
٢٦٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع عن اسلم قال: لما قدم عمر الشام اتاه رجل من الدهاقين فقال: إني قد صنعت لك طعاما فاحب ان تجيء فيرى اهل عملي كرامتي عليك ومنزلتي عندك -او كما قال-: (قال) (١) : فقال: إنا لا ندخل هذه الكنائس، او قال: هذه البيع التي فيها (٢) الصور (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (هذه).
(٣) صحيح.

حضرت اسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام میں آئے تو ان کے پاس کسانوں میں سے ایک صاحب آئے اور کہا۔ میں نے آپ کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔ اور مجھے یہ بات محبوب ہے کہ آپ آئیں تاکہ میرے کام والے میری آپ کے ہاں عزت و مقام کو دیکھ لیں… یا ایسی کوئی بات کہی …حضرت عمر نے فرمایا: ہم ان کنیسوں اور گرجاؤں میں جن میں تصویریں ہوں نہیں جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26831، ترقيم محمد عوامة 25706)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25707 ترقیم الشثری: -- 26832
٢٦٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن علي انه كره الصور في البيوت (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي.
حضرت جعفر، اپنے والد سے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گھروں میں تصویروں کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26832، ترقيم محمد عوامة 25707)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25708 ترقیم الشثری: -- 26833
٢٦٨٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو نعيم) (١) عن سفيان عن مسلم بن ابي مريم عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: لا تدخل الملائكة بيتا فيه صورة (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [ط]: زيادة (ولا كلب).
(٣) صحيح.

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26833، ترقيم محمد عوامة 25708)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25709 ترقیم الشثری: -- 26834
٢٦٨٣٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: اخبرنا اسامة بن (زيد ابن) (١) اسلم قال: حدثني ابي انه بنى على (اخيه) (٢) فدخل ابن عمر فراى صورة في البيت فمحاها او حكها، ثم قال: سمعت رسول الله ﷺ (يقول) (٣) :"لا تدخل الملائكة بيتا فيه (صورة ولا كلب) (٤) "] (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (زيدًا عن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أخته).
(٣) ساقطة في: [ز].
(٤) في [جـ، ز]: (كلب ولا صورة).
(٥) ساقط ما بين المعكوفين في: [ط].
(٦) ضعيف؛ لضعف أسامة بن زيد بن أسلم، وأخرجه البخاري (٣٢٢٧) بنحوه من حديث سالم عن أبيه.

حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں۔ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے اپنے بھائی کا ولیمہ کیا۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی آئے اور انہوں نے گھر میں تصویر دیکھی۔ پس اس کو مٹا دیا یا رگڑ دیا پھر فرمایا: میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے ہوئے سُنا ہے۔ ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26834]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26834، ترقيم محمد عوامة 25709)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25710 ترقیم الشثری: -- 26835
٢٦٨٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حسين بن ⦗٨٥⦘ واقد عن (ابن بريدة) (٣) عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (حباب).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (أبي بردة)، وتقدم الخبر في ٥/ ٤١٠ برقم [٢١١٣٧].
(٤) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٩٨٧)، والعراقي في تقريب الأسانيد (ص ٧٧)، وابن الأعرابي في معجمه (٢٤١١)، وأبو يعلى في الكبير والضياء والبرقاني كما في إتحاف الخيرة (٧٣٢٢).

حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26835، ترقيم محمد عوامة 25710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں