مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من رخص أن يعتمد بمرفقيه
جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 2673 ترقیم الشثری: -- 2683
٢٦٨٣ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش عن المسيب بن رافع عن عامر بن عبدة قال: قال عبد الله: هيئت عظام ابن آدم (للسجود) (١) ، (فاسجدوا) (٢) حتى (بالمرافق) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (لسجوده)، وفي [أ، هـ]: (لسجود).
(٢) في [جـ، ك]: (اسجدوا).
(٣) في [جـ]: (بالمرافع).
(٤) صحيح.
حدثنا ابو اسامة، عن الاعمش، عن المسيب بن رافع، عن عامر بن عبدة، قال: قال عبد الله : " هيئت عظام ابن آدم للسجود فاسجدوا حتى بالمرافق"
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ابن آدم کی ہڈیوں کو سجدوں کے لئے بنایا گیا ہے، لہٰذا سجدہ کرو یہاں تک کہ کہنیوں کو بھی سجدہ میں شامل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2683، ترقيم محمد عوامة 2673)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2683 in Urdu