🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من رخص أن يعتمد بمرفقيه
جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2674 ترقیم الشثری: -- 2684
٢٦٨٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسجد يعتمد بمرفقيه على ركبتيه، (فقال) (١) : ما اعلم به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قال).
حدثنا يزيد بن هارون، عن ابن عون، قال:" قلت لمحمد: الرجل يسجد يعتمد بمرفقيه على ركبتيه" , فقال:" ما اعلم به باسا"
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ کیا آدمی سجدہ کرتے ہوئے اپنی کہنیوں سے گھٹنوں پر سہارا لے سکتا ہے؟ فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2684، ترقيم محمد عوامة 2674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2684 in Urdu