مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الصور في البيت
گھر میں تصویروں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25706 ترقیم الشثری: -- 26831
٢٦٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع عن اسلم قال: لما قدم عمر الشام اتاه رجل من الدهاقين فقال: إني قد صنعت لك طعاما فاحب ان تجيء فيرى اهل عملي كرامتي عليك ومنزلتي عندك -او كما قال-: (قال) (١) : فقال: إنا لا ندخل هذه الكنائس، او قال: هذه البيع التي فيها (٢) الصور (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقطة في: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: زيادة (هذه).
(٣) صحيح.
حضرت اسلم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام میں آئے تو ان کے پاس کسانوں میں سے ایک صاحب آئے اور کہا۔ میں نے آپ کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔ اور مجھے یہ بات محبوب ہے کہ آپ آئیں تاکہ میرے کام والے میری آپ کے ہاں عزت و مقام کو دیکھ لیں… یا ایسی کوئی بات کہی …حضرت عمر نے فرمایا: ہم ان کنیسوں اور گرجاؤں میں جن میں تصویریں ہوں نہیں جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26831، ترقيم محمد عوامة 25706)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26831 in Urdu