مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. في الصور في البيت
گھر میں تصویروں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25713 ترقیم الشثری: -- 26838
٢٦٨٣٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن إسحاق عن ابي جعفر ان النبي ﷺ كان لا يدخل بيتا فيه (صورة) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (صورة).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
حضرت ابوجعفر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26838]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26838، ترقيم محمد عوامة 25713)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26838 in Urdu