🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في المصورين وما جاء فيهم
تصویر بنانے والے کے بارے میں جو وارد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25719 ترقیم الشثری: -- 26845
٢٦٨٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية (ووكيع) (١) عن الاعمش عن ابي الضحى عن مسروق عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"إن اشد الناس عذابا يوم القيامة المصورون" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ]، ولم ترد في مسند ابن أبي شيبة (٢٥٦) ووردت في علل الدارقطني ٥/ ٢٤٩.
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٥٠)، ومسلم (٢١٠٩).

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب والے تصویریں بنانے والے لوگ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26845، ترقيم محمد عوامة 25719)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26845 in Urdu