🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. (ما) (كره) من اللباس
لباس میں سے جو مکرو ہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25727 ترقیم الشثری: -- 26853
٢٦٨٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير وابو اسامة عن (سعد) (١) بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت: نهى رسول الله ﷺ عن لبستين: (٢) اشتمال الصماء والاحتباء في ثوب واحد وانت (مفض) (٣) بفرجك (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [جـ]: (مفضي).
(٤) في [هـ]: زيادة (إلى السماء).
(٥) حسن؛ سعد بن سعيد صدوق، أخرجه ابن ماجه (٣٥٦١).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع فرمایا۔ چادر وغیرہ کو مکمل نیچے کو لٹکانا اور ایک کپڑے سے یوں اپنی کمر اور پنڈلی کو باندھنا کہ تمہاری شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26853]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26853، ترقيم محمد عوامة 25727)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26853 in Urdu