مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. (ما) (كره) من اللباس
لباس میں سے جو مکرو ہ ہے
ترقیم عوامۃ: 25728 ترقیم الشثری: -- 26854
٢٦٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: (اخبرنا) (٢) ⦗٩١⦘ عبيد الله ابن (عبد الله) (٣) ابو (المنيب) (٤) العتكي قال: حدثنا عبد الله بن بريدة عن ابيه (عن) (٥) رسول الله ﷺ انه نهى عن لبستين وعن (مجلسين) (٦) ، اما اللبستان: فتصلي في السراويل ليس عليك شيء غيره، والرجل يصلي في الثوب الواحد لا يتوشح به، (والمجلسان) (٧) : يحتبى بالثوب الواحد فيبصر عورته، (ويجلس) (٨) بين الظل والشمس (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حباب).
(٢) في [ز]: (أنبأنا).
(٣) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٤) في [ح، ط]: (العشب)، وفي [ز]: (الثيب)، وفي [جـ]: (اللنب)، وفي [أ]: (العثب).
(٥) في [أ، ح، ط]: (أن).
(٦) في [ز]: (مجلين).
(٧) في [هـ]: (والمجلس أن)، وفي [أ، ح، ط]: (والمجلس).
(٨) في [ط]: (ومجلس).
(٩) ضعيف؛ لضعف أبي المنيب العتكي، أخرجه أبو داود (٦٣٦)، وابن ماجه (٣٧٢٢)، والحاكم ٤/ ٢٧٢، والطحاوي ١/ ٣٨٢، والطبراني في الأوسط (١٩٣٩)، وابن عدي ٣/ ٤١٦، والعقيلي ٣/ ١٢١، والبيهقي ٢/ ٢٣٦، وابن الجوزي في العلل (١١٣٣).
حضرت عبد اللہ بن بریدہ، اپنے والد کے واسطے سے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے اور دو طرح کے بیٹھنے سے منع فرمایا۔ دو طرح کا لباس تو یہ ہے کہ تم ایک پائجامہ میں نماز پڑھو اور تم پر اس کے سوا کچھ نہ ہو۔ اور آدمی کسی ایسے کپڑے میں نماز پڑھے جس میں وہ زینت کا اظہار نہیں کرتا۔ اور دو طرح کا بیٹھنا یہ ہے کہ آدمی ایک کپڑے میں یوں اپنی کمر اور پنڈلیوں کو باندھ کر بیٹھے کہ اس کا ستر دکھائی دے اور آدمی دھوپ اور سایہ میں بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26854، ترقيم محمد عوامة 25728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26854 in Urdu