مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. (ما) (كره) من اللباس
لباس میں سے جو مکرو ہ ہے
ترقیم عوامۃ: 25729 ترقیم الشثری: -- 26855
٢٦٨٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن (هشام) (١) قال: حدثنا جعفر بن برقان (عن الزهري) (٢) عن سالم عن ابيه قال: نهى رسول الله ﷺ عن (لبستين) (٣) : الصماء، وهو: ان يلتحف (في الثوب) (٤) (الواحد) (٥) يرفع جانبه عن ⦗٩٢⦘ (منكبيه) (٦) ليس عليه ثوب غيره، (و) (٧) يحتبي (الرجل) (٨) بالثوب الواحد ليس بين فرجه وبين السماء شيء -يعني سترا- (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (شهام).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [جـ]: (لبستان).
(٤) في [ز]: (بالثوب).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط].
(٦) في [ط، هـ]: (منكبه).
(٧) في [جـ، ز]: (أو).
(٨) في [ط]: (الحرب).
(٩) ضعيف منقطع، جعفر ضعيف في الزهري وبيّن عدم سماعه للحديث منه كما عند النسائي، والحديث أخرجه النسائى ٧/ ٢٦١، والعقيلي ١/ ١٨٤، والروياني (١٤٠٧)، وابن عبد البر في التمهيد ١٢/ ١٧٠.
حضرت سالم، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو لباسوں سے منع کیا۔ الصماء۔ وہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی ایک کپڑے میں لپٹ جائے اور اس کو دو جانب، اپنے کندھوں سے اٹھا لے اور اس پر اس کے علاوہ کوئی کپڑا نہ ہو۔ یا آدمی ایک کپڑے سے اپنی کمر اور پنڈلی کو اس طرح باندھے کہ اس کی شرمگاہ اور آسمان کے درمیان کچھ پردہ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26855]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26855، ترقيم محمد عوامة 25729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26855 in Urdu