🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في ركوب النمور
چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25755 ترقیم الشثری: -- 26882
٢٦٨٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام (ان) (١) (اباه) (٢) كان يكون على سروجه النمور (او) (٣) جلود السباع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (أنه).
(٢) في [ز]: (رآه)، وفي [ع]: (يكون).
(٣) في [ح]: (و).

حضرت ہشام سے روایت ہے۔ کہ ان کے والد، اپنی زینوں پر چیتوں یا درندوں کی کھالوں کو رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26882، ترقيم محمد عوامة 25755)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26882 in Urdu