🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في ركوب النمور
چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25756 ترقیم الشثری: -- 26883
٢٦٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون قال: ذكر عند محمد جلود النمور فقال: إنما يكره ان يصلى عليها.
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضر ت محمد کے ہاں چیتوں کی کھالوں کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا: ان پر صرف نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ اور حضرت محمد ان پر سوار ہونے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ اور فرماتے تھے۔ میرے علم کے مطابق کسی نے اس کو گناہ سمجھتے ہوئے نہیں چھوڑا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26883، ترقيم محمد عوامة 25756)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26883 in Urdu