🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في ستر الحيطان (بالثياب)
دیواروں کو کپڑوں سے ڈھانپنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25760 ترقیم الشثری: -- 26889
٢٦٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حكيم بن جبير عن علي بن (حسين) (١) قال: نهى رسول الله ﷺ ان يستر الجدر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حسن)، وانظر: فتح الباري ٩/ ٢٥٠.
(٢) مرسل ضعيف؛ علي بن حسين تابعي، وحكيم بن جبير ضعيف.

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیوار کو پردہ کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26889، ترقيم محمد عوامة 25760)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26889 in Urdu