مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في ستر الحيطان (بالثياب)
دیواروں کو کپڑوں سے ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25761 ترقیم الشثری: -- 26890
٢٦٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن فضيل بن غزوان عن نافع عن ابن عمر قال: بلغ عمر ان ابنا له ستر حيطانه فقال: والله (لئن) (١) كان ⦗١٠٢⦘ (ذلك) (٢) لاحرقن بيته (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (إن).
(٢) في [جـ]: (لذلك)، وفي [ز]: (كذلك).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کو یہ بات پہنچی کہ ان کے ایک بیٹے نے اپنی دیوار پر پردہ لگایا ہے۔ تو انہوں نے فرمایا …خدا کی قسم! اگر یہ بات ایسی ہی ہوئی تو ضرور اس کا گھر جلا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26890، ترقيم محمد عوامة 25761)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26890 in Urdu